الیکشن کمیشن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

سیف اللہ ابڑو نے منصوبے بطور کنٹریکٹر مکمل کیے اور قومی یا بین الاقوامی سطح پر کسی بھی قابل ذکر اعزاز کے حامل نہیں ہیں . وکیل شکایت کنندہ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 7 جنوری 2025 15:51

الیکشن کمیشن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07 جنوری ۔2025 )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے ریفرنس پرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی. سیف اللہ ابڑو کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل انجینئر ہیں اور 1991 میں انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد 2007 تک سرکاری ملازمت بھی کرتے رہے وکیل نے دعوی کیا کہ سیف اللہ ابڑو کے پاس ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے درکار 20 سال سے زائد کا تجربہ موجود ہے اور انہوں نے ملتان میٹرو بس سمیت دیگر منصوبے مکمل کیے.

(جاری ہے)

انہوں Ù†Û’ 2007 سے 2021 تک اپنے پروجیکٹس کا سب سے زیادہ ٹیکس دیا اور ان Ú©ÛŒ ڈگریوں Ú©ÛŒ تصدیق ایچ ای سی بھی کرچکا ہے شکایت کنندہ شہادت اعوان Ú©Û’ وکیل Ù†Û’ دلائل دیتے ہوئے کہا کہ صرف پل یا سڑک بنانے سے کوئی ٹیکنوکریٹ نہیں بن سکتا. انہوں Ù†Û’ کہا کہ سیف اللہ ابڑو Ù†Û’ منصوبے بطور کنٹریکٹر مکمل کیے اور قومی یا بین الاقوامی سطح پر کسی بھی قابل ذکر اعزاز Ú©Û’ حامل نہیں ہیں ممبر سندھ Ù†Û’ شہادت اعوان سے استفسار کیا کہ انجینئرنگ Ú©Û’ میدان میں اچیومنٹ کیا ہو سکتی ہے؟ جس پر شکایت کنندہ Ù†Û’ کہا کہ اگر کوئی نئی ایجاد Ú©ÛŒ گئی ہو تو یہی کامیابی سمجھی جا سکتی ہے الیکشن کمیشن Ù†Û’ کیس Ú©ÛŒ کارروائی مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا.                                                                                             Â