پاکستان میں تِل کی پیداوار پانچ سال میں 455 فیصد بڑھ کر 1. 1ٹن ہوگئی

جمعرات 26 دسمبر 2024 17:56

پاکستان میں تِل کی پیداوار پانچ سال میں 455 فیصد بڑھ کر 1. 1ٹن ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2024ء)پاکستان میں تِل کی پیداوار پانچ سال میں 455فیصد بڑھ کر 1.1ٹن ہوگئی ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان تِل کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ ہے،تل کی برآمدات 327فیصد بڑھ کر ایک ارب سات کروڑ ڈالر سالانہ تک پہنچ گئی ۔

متعلقہ عنوان :