مندرجات کا رخ کریں

گولڈن گیٹ برج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گولڈن گیٹ برج
A view of the Golden Gate Bridge from Marshall's Beach
سرکاری نامGolden Gate Bridge
برائے6 lanes of Invalid type: US / Invalid type: CA (see below), pedestrians and bicycles.
پارGolden Gate
مقامسان فرانسسکو, کیلیفورنیا and Marin County, California, U.S.
دیکھ بھالGolden Gate Bridge, Highway and Transportation District[1]
نقشہ نویسJoseph Strauss, Irving Morrow, and Charles Ellis
طرزSuspension, truss arch & truss causeways
موادSteel
کل لمبائی8,981 فٹ (2,737.4 میٹر),[2] about 1.7 میل (2.7 کلومیٹر)
چوڑائی90 فٹ (27.4 میٹر)
اونچائی746 فٹ (227.4 میٹر)
طویل ترین4,200 فٹ (1,280.2 میٹر)[3]
Vertical clearance14 فٹ (4.3 میٹر) at toll gates, Trucks cannot pass
Clearance below220 فٹ (67.1 میٹر) at مدوجزر
آغاز تعمیرJanuary 5 1933ء (January 5 1933ء)
تعمیر ختمDid not recognize date. Try slightly modifying the date in the first parameter.
افتتاحمئی 27، 1937؛ 87 سال قبل (1937-05-27)
چنگیCars (southbound only)
$7.25 (Pay by plate), $6.25 (FasTrak), $4.25 (carpools during peak hours, FasTrak only)
روزانہ نقل و حمل110,000[4]
گولڈن گیٹ برج

یہ پل سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں واقع اور سان فرانسسکو کو بحرالکاہل سے ملاتا ہے۔ اسے دُنیا کا لمبا ترین پُل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر 1933ء میں شروع ہوکر 1983ء میں مکمل ہوئی۔ لمبائی 8931؍فٹ ہے۔ اس پُل پر سرخ اور نارنجی رنگ استعمال کیا گیا، اس لیے یہ کہر آلود اور دھندلے موسم میں بھی دُور سے نظر آتا ہے۔اس پل کو امریکی ماہر تعمیر جوزف بی اسٹراس (Joseph B. Strauss) نے تخلیق کیا۔ افتاح کے وقت یہ دنیاکاسب سے لمبا اور سب سے اونچا پل تھا جس کی لمبائی 1280میٹر اور اونچائی 227 میٹر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Golden Gate Transportation District"۔ Goldengate.org۔ اخذ شدہ بتاریخ June 20, 2010 
  2. Golden Gate Bridge at ڈھانچہ
  3. "Annual Vehicle Crossings and Toll Revenues, FY 1938 to FY 2011"۔ Golden Gate Bridge, Highway and Transportation District۔ 02 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 23, 2012 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔