کیلیفورنیا
Appearance
کیلیفورنیا | |
---|---|
پرچم | |
منسوب بنام | کیلیفورنیاز |
نعرہ | (انگریزی میں: Eureka) |
تاریخ تاسیس | 9 ستمبر 1850 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1][2] |
دار الحکومت | سکرامنٹو |
تقسیم اعلیٰ | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 37°N 120°W / 37°N 120°W [3] |
رقبہ | 423970.0 مربع کلومیٹر |
بلندی | 884 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 39538223 (مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[4] |
• گھرانوں کی تعداد | 13103114 (31 دسمبر 2020)[5] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | اوساکا پریفیکچر (15 نومبر 1994–) |
اوقات | متناسق عالمی وقت−08:00 (معیاری وقت )، بحر الکاہل منطقۂ وقت ، متناسق عالمی وقت−07:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
سرکاری زبان | انگریزی [6] |
آیزو 3166-2 | US-CA |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 5332921 |
درستی - ترمیم |
کیلیفورنیا (انگریزی: California) ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے گنجان آباد ریاست ہے۔ یہ مغربی ریاستہائے متحدہ میں واقع ہے، جس کا شمال میں اوریگون، مشرق میں نیواڈا اور ایریزونا، جنوب میں میکسیکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا سے باڈر ملتا ہے۔ اور مغرب میں بحر الکاہل کے ساتھ ساتھ ایک ساحلی پٹی ہے۔ گیون نیوزوم اس ریاست کے موجودہ گورنر ہیں۔ [7]
دار الحکومت
[ترمیم]ماقبل | فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ 9 ستمبر 1850 آئین منظور ہونے کی تاریخ |
مابعد |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ کیلیفورنیا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کیلیفورنیا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ کیلیفورنیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2024ء
- ↑ مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — https://data.census.gov/cedsci/table?t=Populations%20and%20People&g=0100000US,%241600000&y=2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2022
- ↑ مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — https://data.census.gov/cedsci/table?d=ACS%205-Year%20Estimates%20Detailed%20Tables — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
- ↑ https://web.archive.org/web/20220331235205/https://leginfo.legislature.ca.gov/faces/codes_displaySection.xhtml?lawCode=CONS§ionNum=SEC.%206.&article=III — سے آرکائیو اصل فی 31 مارچ 2022 — اقتباس: English is the official language of the State of California.
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2022