گرامین بینک
Appearance
Body Corporate (Bank Law)[1] | |
صنعت | Financial services |
قیام | 1983 |
بانی | محمد یونس |
صدر دفتر | ڈھاکہ, بنگلہ دیش |
مقامات کی تعداد | 2,565 (July 2010)[2] |
علاقہ خدمت | بنگلہ دیش |
کلیدی افراد | Mohammad Shahjahan, Acting Managing Director (CEO) |
مصنوعات | خرد مالیہ |
آمدنی | 12,435,830,045 Taka (176.67 million امریکی ڈالر) (2010)[3] |
8,513,832,110 Taka (120.95 million امریکی ڈالر) (2010)[3] | |
757,241,322 Taka (10.76 million امریکی ڈالر) (2010)[3] | |
کل اثاثے | 125,396,957,972 Taka (2010)[4] |
ملازمین کی تعداد | 22,149 (July 2011)[2] |
ویب سائٹ | grameen |
گرامین بینک ایک بنگلہ دیشی بینک ہے جسے معروف بینکار محمد یونس نے شروع کیا اس نے بنگلہ دیش میں کم قیمت کے قرضے غریب لوگوں کو جاری کیے جس سے خصوصاً عورتوں کے معاشی حالات میں بہتری دیکھی گئی اس کام پر اسے نوبل امن انعام دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Grameen Bank Act 2013"۔ The Daily Star۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2013
- ^ ا ب "Grameen Bank At a Glance"۔ Grameen Bank۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011
- ^ ا ب پ "Profit and Loss Account"۔ Grameen Bank Webpage۔ Grameen Bank۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011
- ↑ "Balance Sheet (1983-2010) in BDT"۔ Grameen Bank Webpage۔ Grameen Bank۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |