مندرجات کا رخ کریں

پورشے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پورشے تیز رفتار دوڑنے والی کاریں بنانے والی ایک جرمن کمپنی ہے۔ پورشے کا بانی فرڈینینڈ پورشے تھا۔ پورشے کاریں تیز رفتار، شوخ اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ دنیا کی ایک بہت زیادہ بننے والی گاڑی فوکس ویگن بھی فرڈینینڈ پورشے نے ڈيزائن کی تھی۔

1931 ء میں اس کی ابتدا شٹٹگارٹ جرمنی میں ہوئی۔