ناگالینڈ
ناگالینڈ | |
---|---|
ناگاستان | |
- ریاست - | |
تاریخ تاسیس | 1 دسمبر 1963 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت | کوہیما |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 25°40′N 94°07′E / 25.67°N 94.12°E |
رقبہ | 16579 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1978502 (2011)[3] |
• مرد | 1024649 (2011)[3] |
• عورتیں | 953853 (2011)[3] |
مزید معلومات | |
آیزو 3166-2 | IN-NL[4] |
قابل ذکر | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.770 (بلند) |
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ | چوتھا (2005) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1262271 |
درستی - ترمیم |
ناگاستان (یا ناگالینڈ) بھارت کے شمال مشرقی خطہ میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں آسام، شمال میں اروناچل پردیش اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں برما اور شمال میں منی پور سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت کوہیما ہے اور سب سے بڑا شہر دیماپور ہے۔ ناگاستان کا رقبہ 16,579 کلومیٹر2 ہے اور آبادی (2011ء کی مردم شماری کے مطابق) 1,980,602 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس لحاظ سے ریاست ناگاستان بھارت کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگاستان کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔
ریاست ناگاستان کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے اور زراعت اس کی معیشت کی بنیاد ہے۔ چاول، مکئی، پھلیاں، تمباکو، گنا اور آلو وہاں کی اہم پیداوار ہیں۔ علاوہ ازیں دیگر اہم معاشی سرگرمیوں میں گھریلو صنعتیں، بیمہ کاری، زمینوں کی خرید و فروخت اور سیاحت قابل ذکر ہیں۔موجوده دور میں یہاں آزادی کی تحریک چل رہی ہے جو بهارت سے آزادی کی تحریک ہے اور آزاد ناگا لینڈ کا قیام اس کی منزل ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ناگالینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اروناچل پردیش | ||||
سگینگ ریجن، میانمار | آسام | |||
ناگالینڈ | ||||
منی پور |
- ↑ "صفحہ ناگالینڈ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ناگالینڈ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی