ہریانہ
ریاست | |
ہریانہ | |
ہریانہ کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
علاقہ | شمالی بھارت |
ریاست | ہریانہ |
اضلاع | 21 |
مشہور شہر | روہتک |
قائم شدہ | 1 نومبر 1966ء |
دار الحکومت | چندی گڑھ |
بڑا شہر | فرید آباد |
حکومت | |
• قسم | یک ایوانی مقننہ |
• مجلس | مجلس قانون ساز ہریانا |
• گورنر | کپتان سنگھ سولنکی |
• وزیر اعلیٰ | منوہر لال |
اہم زبانیں |
ہریانہ (ہندی:हरियाणा) شمالی بھارت میں واقع ایک ریاست ہے۔ 'ہریانہ' لفظ کا مطلب ہے 'ہریانوی بولنے والوں کی زمین'۔ ہریانہ کا کل رقبہ 44 ہزار 212 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 22 اضلاع ہیں۔ اکثریتی زبان ہریانوی ہے۔ ہریانہ کا دار الحکومت چندی گڑھ ہے جو پڑوسی ریاست پنجاب کا بھی دار الحکومت ہے۔
وجہِ تسمیہ
[ترمیم]ہریانہ نام 12 ویں صدی عیسوی میں امیرھرمشا مصنف "وِبُدھ شْرِیدھر" (وی 1189-1230) کے کاموں میں پایا جاتا ہے۔[1] ہریانہ کا نام سنسکرت الفاظ ہری (ہندو خدا وشنو) اور آیانا (گھر) سے حاصل کیا گیا ہے جس کا معنی "خدا کا گھر" ہے۔[2] تاہم، منی لعل، مرلی چندر شرما، ایچ اے فڈک اور سکوید سنگھ چب جیسے علما کا خیال ہے کہ یہ نام سنسکرت الفاظ "ہرِت" بمعنی ہرا یا سبز (Green) اور "ایرانی" (جنگل) کے ایک مرکب سے آتا ہے۔[3] کیونکہ، یہ ممکن نہیں ہے کہ جنگل اور سبز دونوں ایک دوسرے کو اکٹھا کریں، لہٰذا ایک ہی نام میں دو مختلف الفاظ کو استعمال کیا جائے گا،تو یہاں "ہریانہ" کے لفظی معنی "سبز جنگل" کے بنتے ہیں۔ یعنی سرسبز و شاداب اور ہرا بھر علاقہ۔
قیام
[ترمیم]ہریانہ ریاست 1 نومبر 1966ء کو لسانی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہوئی جو پہلے سابقہ بھارتی ریاست مشرقی پنجاب کا حصہ تھی۔
آبادیات
[ترمیم]2011ء کی مردم شماری کے مطابق 87.45 فیصد لوگ ہندو مت کے پیروکار ہیں۔ غیر ہندو اقلیت میں مسلمان 7.03 فیصد، سکھ 4.90 فیصد ہیں۔[4]
ذیلی تقسیم
[ترمیم]ریاست ہریانہ کے 22 اضلاع نام مندرجہ ذیل ہیں:
اضلاع
بیرونی روابط
[ترمیم]- Haryana Government Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ haryana.nic.in (Error: unknown archive URL)
- http://www.scertharyana.in/index.htm
- http://www.haryanahealth.nic.in
- http://www.dcrustm.ac.in/
- Birds of Haryana
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ An Early Attestation of the Toponym Ḍhillī, by Richard J. Cohen, Journal of the American Oriental Society, 1989, pp. 513–519
- हरियाणए देसे असंखगाम, गामियण जणि अणवरथ काम|
- परचक्क विहट्टणु सिरिसंघट्टणु, जो सुरव इणा परिगणियं|
- रिउ रुहिरावट्टणु बिउलु पवट्टणु, ढिल्ली नामेण जि भणियं|
- Translation: there are countless villages in Haryana country. The villagers there work hard. They don't accept domination of others, and are experts in making the blood of their enemies flow. Indra himself praises this country. The capital of this country is Dhilli.
- ↑ Haryana Britannica Online Encyclopedia
- ↑ Bijender K Punia (1993)۔ Tourism management: problems and prospects۔ APH۔ صفحہ: 18۔ ISBN 978-81-7024-643-5
- ↑ "Population by religion community - 2011"۔ Census of India, 2011۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ 25 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ