محدب دالہ
Appearance
ریاضیات میں، حقیقی قدر دالہ ƒ جو کسی وقفہ (یا کسی سمتیہ فضاء کے محدب ذیلی طاقم) پر تعریف ہو، محدب کہلاتی ہے اگر اس کے ساحہ میں کوئی بھی دو نقاط x اور y کے لیے اور [0, 1]
میں کسی t کے لیے
مصوراتی، فنکشن کو 'محدب' کہیں گے اگر فنکشن دو نقاط کو اتصل کرنے والی لکیر قاطع کے نیچے پڑی ہو، وقفہ میں کوئی بھی دو نقاط کے لیے۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات