مندرجات کا رخ کریں

قصاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصاب
 

مونث (اردو میں: قصائن ویکی ڈیٹا پر (P2521) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزو بہ ہنرور   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قصاب

گوشت کا کاروبار کرنے والے کو قصاب کہتے ہیں، قصاب کے لیے قصائی کا لفظ زیادہ مقبولِ عام ہے۔ ہندوستانی معاشرے میں اس پیشے کو کمتر جبکہ مسلمان ممالک میں عزت دار پیشہ تسلیم کیا جاتا ہے

برصغیر میں بسنے والے قریشی برادری کے زیادہ تر لوگ قصائی ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]