سائیکل
Appearance
![]() | |||
---|---|---|---|
ایک پرسکون ندیا کے پیش منظر میں لی گئی ، دوچرخہ کی ایک خوبصورت تصویر | |||
|
سائیکل دو پہیوں پر مشتمل ایک سواری ہوتی ہے۔ سائیکل کو اس کا سوار اپنی ٹانگوں کے زور سے چلاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں سائیکل اور بائسیکل بھی کہتے ہیں۔
![]() |
ویکی ذخائر پر سائیکل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |