دریائے اردن
Appearance
دریائے اردن | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | لبنان ریاستِ فلسطین اردن اسرائیل سوریہ [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°11′12″N 35°37′09″E / 33.186666666667°N 35.619166666667°E [2] |
بلندی | 2814 میٹر ، -416 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 294624 |
درستی - ترمیم |
دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) مغربی ایشیا میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو بحیرہ مردار میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں یسوع کو یوحنا اصطباغی نے اسی دریا سے بپتسمہ دیا تھا۔ ہاشمی مملکتِ اردن کا نام اسے دریا پر ہے۔
نگارخانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دریائے اردن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے اردن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024ء
زمرہ جات:
- تاریخ شمار سانچے
- دریائے اردن
- اردن کے دریا
- اردن میں سیاحت
- اسرائیل-اردن سرحد
- اسرائیل-سوریہ سرحد
- اسرائیل اردن تعلقات
- اسرائیل کے دریا
- اسرائیل میں ماحولیاتی مسائل
- ایشیاء کے بین الاقوامی دریا
- جغرافیہ اسرائیل
- جغرافیہ دولت فلسطین
- جغرافیہ سوریہ
- جغرافیہ عہد نامہ جدید
- جغرافیہ فلسطین
- جغرافیہ مغربی کنارہ
- دولت فلسطین کے دریا
- سرحد دریا
- سوریہ کے دریا
- عبرانی بائبل کے دریا
- عظیم وادئ شق
- کاتھولک مقامات زیارت
- مشرق وسطی کے تغیرات ارض
- مغربی کنارے کی سرحدیں
- مقامات ایپوکریفا عہد نامہ قدیم
- مقامات عہد نامہ جدید
- مقدس دریا
- مغربی کنارہ کے دریا
- مندائیت