حفظان صحت
Appearance
حفظانِ صحت ایسے اُصول یا اعمال ہیں جو صحت کے تحفّظ کے لیے سر انجام دیے جاتے ہیں۔یہ اصطلاح اُن تمام اعمال، سرگرمیوں، حیاتی مسائل، تمہیدات اور اسباب کا احاطہ کرتی ہے جو ایک صحت مند ماحول وجود میں لاتے ہیں۔ جدید طبی علوم میں حفظانِ صحت کے معیارات کا ایک مجموعہ مختلف حالات کے لیے سفارش شدہ ہے، لیکن کیا حافظِ صحت (hygenic) ہے کیا نہیں اِس بات کا دارومدار ثقافت، جنس اور سِنی گروہ (etarian group) پر ہو سکتا ہے۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- انضباطِ نجاست (contamination control)
- انسانی ضدنجاست (human decontamination)
- لوث ترسی (mysophobia)
- وسواسی اجباری اضطراب