اعترافات (روسو)
Appearance
"The Stealing of The Apple" Aldus edition, 1903 | |
مصنف | ژاں ژاک روسو |
---|---|
اصل عنوان | Les Confessions |
مترجم | اردو: امجد علی بھٹی |
ملک | سویٹزرلینڈ |
زبان | فرانسیسی |
موضوع | روسو, فرانسیسی انقلاب |
صنف | آپ بیتی |
تاریخ اشاعت | 1782 |
صفحات | اردو:680 |
اعترافات (انگریزی: Confessions)، فرانسیسی انقلاب کے اہم کردار ژاں ژاک روسو کی آپ بیتی۔ اس میں روسو نے اپنی زندگی کا ہر پہلو قاری کے سامنے کھول دیا ہے۔ اس کا شمار سب سے زیادہ پڑی جانی والی آپ بیتیوں میں ہوتا ہے۔ دنیا بھر کی بڑی زبانوں میں اس کا ترجمہ ہو چکا ہے۔
پس منظر
[ترمیم]تنقید
[ترمیم]ڈاکٹر سیمورسمتھ نے اپنی کتاب تحریر کردہ سو متاثر کن کتب میں اعترافات کو شامل کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں :
” | 1768 کے بعد کوئی آپ بیتی لکھنے والا اس کے اثرات سے بچ نہیں پایا۔اس سے پہلے کسی نے بھی اپنے متعلق ننگا اور براہ راست سچ لکھنے کی کوشش نہیں کی تھی۔شہید روسو کی نیم دیوانگی اس جرات کا سبب تھی۔[1] | “ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مارٹن سیمورسمتھ، سو عظیم کتابیں، تخلیقات بک، لاہور۔ صفحہ336