مندرجات کا رخ کریں

آخالتسیخہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Skyline of آخالتسیخے Akhaltsikhe ახალციხე
عیک جارجیا
علاقہسامتسخے-جاواختی
آبادی (2014)
 • کلتقریبا 17,903. متعدد آس پاس کے دیہات کے ساتھ, 38,895
منطقۂ وقتجارجیائی وقت (UTC+4)

آخالتسیخہ (Akhaltsikhe) ((جارجیائی: ახალციხე)‏, لفظی معنی "نیا قلعہ"; سابقہ نام لومیسا, (آرمینیائی: Ախալցխա)‏, ترکی زبان: Ahıska) جارجیا کے جنوب مغربی علاقے سامتسخے-جاواختی میں ایک چھوٹا شہر ہے۔