چینی تقویم
چینی تقویم یا چینی کیلنڈر (انگریزی: Chinese calendar) (چینی: 農曆) روایتی چین تقویم (رسمی طور دیہی کیلنڈر کہا جاتا اے [農曆; 农历; Nónglì; 'کاشتکاری کیلنڈر']) یا سابقہ تقویم (舊曆; 旧历; Jiùlì) یا روایتی کیلنڈر (老曆; 老历; Lǎolì) اور قمری کیلنڈر (陰曆; 阴历; Yīnlì; 'ین کیلنڈر') ایک قمرشمسی تقویم اے جس سالوں، مہینوں اور دنوں کا حساب فلکیاتی مظاہر کے مطابق ہوتا اے۔ گووبیاو معیارات میں اس کی تعریف "33661-2017" چینی تقویم کا حساب اور اعلان کے مطابق کی گئی اے
اگرچہ جدید چین گریگورین تقویم کا استعمال کرتا اے روایتی چینی کیلنڈر کے مطابق چین اور بیرون ملک چینی کمیونٹی میں تعطیلات (جیسے کہ چینی سال نو) منائی جاتی ہیں۔ یہ روایتی چینی تعطیلات کے دن مقرر کرتا اے اور لوگوں کو شادیوں، جنازوں، منتقلی اور کاروبار شروع کرنے کے لئے اچھے دنوں کا انتخاب کرنے کی ہدایت دیتا اے۔
چینی رسم الخط کی طرح اس تقویم کی مختلف اقسام مختلف چینی ثقافتی حلقوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔ کوریا، ویت نام، اور جزائر ریوکیو نے اس تقویم کو اپنایا اور کوریائی، ویت نامی اور ریوکیوی تقاویم ایجاد کیں۔ روایتی چینی کیلنڈر کا بنیادی فرق الگ نصف النہار کا استعمال اے۔ روایتی جاپانی کیلنڈر بھی چینی کیلنڈر کی بنیاد پر بنایا گیا اے تاہم اس کا رسمی استعامل 1873ء میں بحالی میجی اصلاحات کے بعد ترک کر دیا گیا تھا۔ منگولیا اور تبت کے کیلنڈروں نے بھی روایتی چینی کیلنڈر کے عناصر کا استعمال کیا اے تاہم وہ براہ راست اس مین سے حاصل کردہ نہیں ہیں۔
دن کا آغاز رات آدھی سے شروع ہوتا اے اور مہینہ ولادت قمر سے شروع ہوتا اے۔ نیا سال انقلاب شتوی کے دوسرے (یا تیسرے) ولادت قمر سے ہوتا اے۔ حروف مہینے کے طویل (大، 30 دن) یا مختصر (小، 29 دن) کا اشارہ دیتے ہیں۔
ساخت
[سودھو]عناصر
[سودھو]روایتی چینی کیلنڈر کے عناصر مندرجہ ذیل ہیں:
دن
[سودھو]دن آدھی رات سے شروع ہو کر اگلے تک
مہینا
[سودھو]مہینا ایک ولادت قمر سے شروع ہو کر اگلے تک۔ ایک مہینا 29 17⁄32 دن طویل اے۔
سال
[سودھو]سال سورج کے گرد زمین کا ایک چکر مکمل کرنے کا وقت اے۔ یہ بہار کے پہلے دن سے ماپا جاتا اے (قمرشمسی سال) یا موسم سرما سے (شمسی سال)۔ یہ تقریباً 365 31⁄128 دن طویل ہوتا اے۔
بروج
[سودھو]بروج 1⁄12 سال۔ ایک برج 30 7⁄16 دن کا ہوتا اے۔
حوالے
[سودھو]باہرلےجوڑ
[سودھو]- تقویم
- چینی مہینے
- Gregorian-Lunar کیلنڈر سال Archived 2011-11-03 at the وے بیک مشین (1901–2100)
- چینی کیلنڈر اور تعطیلات
- چینی کیلنڈر میں اچھے واقعات
- تبادلہ تقویم
- 2000-year Chinese-Western calendar converter From 1 AD to 2100 AD. Useful for historical studies. To use, put the western year 年 month 月day 日in the bottom row and click on 執行۔
- Western-Chinese calendar converter
- قوانین