غار
Appearance
غار (Cave) زیر زمین ایک خلا ہوتا ہے جو اتنا بڑا ہو جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاریں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے دب جاتی ہیں۔
مشہور غاریں
[ترمیم]تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر غار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |