محکمہ موسمیات کا جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ

بدھ 25 دسمبر 2024 13:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2024ء)ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیاتی نے جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا ہ کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،خیبرپختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک ..

ملک میں بارشیں برسانے والے سسٹم کی انٹری

شہر میں بدھ تک گرمی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے جب کہ جمعرات سے موجودہ گرمی کی لہر میں کمی آنا شروع ہوگی، ..

بالائی علاقوں میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ ..

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا محکمہ موسمیات نے بتادیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

(کل)اور(پرسوں)لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل رہیں گے مگربارش کا امکان کم

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے کراچی میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سردوخشک رہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہے گا ، میدانی ..

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ،مری ، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم معتدل رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کی سندھ میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا امکان

رمضان المبارک میں بارشوں کی پیشگوئی،موسم خوشگوار رہے گا

کو ئٹہ سمیت بلو چستان میں موسم خشک اورسرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ، ملک بھر میں رم جھم رم جھم بارشوں کا سلسلہ جاری