حدیقہ کیانی کا گانا کاپی کرنیوالی بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تصاویر وائرل

ہفتہ 21 مئی 2022 15:24

حدیقہ کیانی کا گانا کاپی کرنیوالی بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تصاویر وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) بھارتی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ کنیکا کپور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔بالی ووڈ کی مقبول پلے بیک گلوکارہ کنیکا کپور، جو اپنے گانے ’بیبی ڈول‘ کیلئے مشہور ہیں، گزشتہ روز لندن میں اپنے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

کنیکا کپور کی روایتی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اٴْنہوں نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر ہلکے گلابی رنگ کے خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کیا اور ساتھ ہی بھاری زیور بھی پہنا جس کی وجہ سے وہ زیادہ پٴْرکشش نظر آئیں۔اس سے قبل، کنیکا نے انسٹاگرام پر اپنی مہندی کی تقریب کی کچھ جھلکیاں شیئر کی تھیں جس میں اٴْنہوں نے پیسٹل گرین لہنگا پہنا تھا۔

وقت اشاعت : 21/05/2022 - 15:24:21
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

حدیقہ کیانی

Hadiqa Kiani

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتانٹرنیٹشادی