پہلا مکالمہ ادا کرنے کی خوشی آج تک نہیں بھولا، سید ممتازعلی شاہ

بدھ 30 ستمبر 2020 13:00

پہلا مکالمہ ادا کرنے کی خوشی آج تک نہیں بھولا، سید ممتازعلی شاہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) ریڈیواور پاکستان ٹیلی ویژن کے اولین اداکاروں میں شامل پشتو زبان کے سینئیر اداکار سید ممتاز علی شاہ کا کہنا ہے کہ پہلا مکالمہ ادا کرنے کی خوشی آج تک نہیں بھولا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سید ممتاز علی شاہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے فنی کئیرئیر کا آغاز 1948 میں ریڈیو کے ایک ڈٖرامے سے کیا اور اس پورے ڈرامے میں صرف ایک مکالمہ ادا کرنے کا موقع ملا لیکن صرف یہ کردار ادا کرنے سے جو خوشی حاصل ہوئی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی جس کے بعد لاتعداد کردار کیے لیکن اپنے پہلے مکالمے کی خوشی اور احساسات کوآج تک نہیں بھولے ۔

واضح رہے کہ ممتاز علی شاہ کو 2006 میں تمغہ امتیازکے علاوہ مختلف تنظیموں کی جانب سے بھی بے شمار ایوارڈ کے علاوہ ایک نجی ٹی وی چینل کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈبھی دیا گیا۔
وقت اشاعت : 30/09/2020 - 13:00:13
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

پاکستاننجی ٹی وی چینل