اب نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو سینئرز کی جگہ لے گا ‘ صباء حمید

اتنے ڈراموںمیں کام کیا ہے کہ مجھے ان کی تعداد بھی یاد نہیں‘ انٹر ویو میں گفتگو

ہفتہ 9 مئی 2020 12:24

اب نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو سینئرز کی جگہ لے گا ‘ صباء حمید
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2020ء) سینئر اداکارہ صباء حمید نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں اور میرے کام کو ہمیشہ پسند کیا گیا ہے ، اب نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں سینئرز کی جگہ لے گا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے شوبز کرئیر میںاتنے ڈراموں میں کام کیا ہے کہ مجھے ان کی تعداد بھی یاد نہیں ۔ لاہور اور کراچی میں سب سے زیادہ کام کیا اور میری پہچان پی ٹی وی سنٹر لاہور ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں ان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگتا ہے ۔

وقت اشاعت : 09/05/2020 - 12:24:20
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

صبا حمید

Saba Hameed

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کراچیلاہورشوبز