Madiha Shah

Madiha Shah is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Madiha Shah. You can read latest Madiha Shah news, articles and photos on this section. Also read about Madiha Shah scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Madiha Shah.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

مدیحہ شاہ

Madiha Shah مدیحہ شاہ نے اپنے شو بز کیرئیر کا آغاز فیشن ماڈلنگ سے کیا۔ لیکن بعد میں مدیحہ نے ٹی وی انڈسٹری می قدم رکھا۔ مدیحہ کا پہلا ڈرامہ سیریل” ہری بھری چھاؤ“ جو کہ پنجاب میں تھا لاہور ٹیلی ویژن کی جانب سے پیش کیا گیا۔اس کے بعد ان کو ڈرامہ سیریل ”سورج کے ساتھ ساتھ“ میں معذور لڑکی کی حیثیت سے اداکاری کرنے کا موقع ملا۔جسکو انہوں نے بھرپور طریقے سے نبھایا ۔ اس سیریل کے بعد مدیحہ نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں ادکاری کی۔ مدیحہ کی لاجواب اداکاری اور پر کشش شخصیت کو دیکھتے ہوئے کئی نامور ڈائریکٹروں نے ان کو فلموں میں کام کرنے کی دعوت دی مگر مدیحہ نے انکار کر دیا۔ ڈائریکٹر الطاف حسین نے مدیحہ کو اپنے فلم میں کام کی پیشکش کی جس کو مدیحہ انکار نہ کر سکیں۔تب سے لے کر اب تک مدیحہ بے شمار لالی وڈ فلموں میں ادکاری کرچکی ہیں۔

Madiha Shah News

پہلے فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے لوگوں پر صرف کام کرنے کی دُھن سوار ہوتی تھی ‘ مدیحہ شاہ

بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے‘ مدیحہ شاہ

حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے ،بجٹ میںفنڈز مختص کئے جائیں‘ مدیحہ شاہ

یہ سوچ غلط ہے آپ جب تک سکرین پر نظر آئیں تو ہی آپ فنکارہیں‘ مدیحہ شاہ

فیورٹ ازم ناسور ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے ٹیلنٹ کو ہاتھ پکڑ کر آگے لایا جائے ‘ مدیحہ شاہ

انسان اپنے کردار کی بدولت دوسرے کی نظر میں اپنی عزت اور وقار بناتا ہے ‘ مدیحہ شاہ

اداکارہ مدیحہ شاہ والدہ کی تیمار داری میں مصروف

پاک شوبزفرنٹ سمیت کسی تنظیم کا حصہ نہیں ہوں۔مدیحہ شاہ

مدیحہ شاہ نے پاک شوبز فرنٹ سے لا تعلقی کے باوجود سوشل میڈیا پر تنظیم سے علیحدگی اختیار نہ کی

Browse More News

Madiha Shah Articles

Browse More Articles