شاہ رخ خان کی فلم زیرو21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

اتوار 22 جولائی 2018 19:20

شاہ رخ خان کی فلم زیرو21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم زیرو21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان ان دنوں فلم زیرو کی عکسبندی میں مسروف ہیں اور فلم 21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فلم زیرو کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد شاہ رخ خان خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم سلیوٹ کی عکبسندی شروع کریں گے۔ فلم زیرو کی کاسٹ میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار آنند ایل رائے ہیں۔ی۴

وقت اشاعت : 22/07/2018 - 19:20:47
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

شاہ رخ خان

Shah Rukh Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتفلمبالی وڈشاہ رخ خان