کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے

ان کی نئی فلم ’’کارواں ‘‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

جمعرات 28 جون 2018 12:29

کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2018ء) کینسر کے مرض سے لڑنے والے بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان انوکھے سفر پر نکل پڑے۔ان کی نئی فلم ’کارواں ‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فلم ’کارواں ‘کے ٹریلر میں عرفان خان کی اداکاری بے ساختہ اور قابل داد ہے ۔فلم موضوع کے اعتبار سے بھی جاندار ہے ۔فلم کی کہانی تین لوگوں کے گرد گھوم رہی ہے جو گمشدہ لاشوں کے سفر پر نکلے ہیں۔عرفان خان کی ’کاررواں‘ 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔یوٹیوب اسٹار متھلا پالکرکی یہ ڈیبیومووی ہے،نیو رو اینڈوکرائن میں مبتلا عرفان خان کی بیماری کے بعد یہ پہلی فلم ہے۔

وقت اشاعت : 28/06/2018 - 12:29:54
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

عرفان خان

Irrfan Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

فلم