Salman Khan

Salman Khan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Salman Khan. You can read latest Salman Khan news, articles and photos on this section. Also read about Salman Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Salman Khan.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

سلمان خان

Salman Khan سلمان خان ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم 'بیوی ہو تو ایسی' سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم 'میں نے پیار کیا' سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.1990۔سلمان خان 27 دسمبر1965 کو پیدا ہوئے۔ 1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ہم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔ ان کی دیگر کامیاب فلموں میں "تیرے نام"؛ "نو اینٹری"؛ "پارٹنر"؛ "وانٹڈ" اور "باڈی گارڈ" نمایاں ہیں۔

Salman Khan Movies

Browse More Movies

Salman Khan News

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی مل گئی

بہت چھچھورے ہیں آپ، صبا قمر کی سلمان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو وائرل

سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کا طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

سلمان خان نے اپنی آئندہ فلم کی ممبئی میں شوٹنگ شروع کردی

شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا

شہناز گِل پر قسمت مہربان، سلمان خان کے ساتھ بالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی

سلمان نے مجھے ریس تھری میں موقع دیا‘بوبی دیول

پنویل فارم ہاؤس کیس، سلمان خان کو عدالت سے بڑا دھچکا

وِل اسمتھ کا کامیڈین کو تھپڑ ، سلمان خان کا ردعمل سامنے آگیا

Browse More News

Salman Khan Articles

Browse More Articles

Salman Khan Videos

Browse More Videos