Julia Roberts

Julia Roberts is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Julia Roberts. You can read latest Julia Roberts news, articles and photos on this section. Also read about Julia Roberts scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Julia Roberts.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

جولیا رابرٹس

Julia Roberts جولیا رابرٹس ایک امریکن اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ جو کہ 28اکتوبر 1967ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے کامیڈین اداکارہ کی حیثیت سے کیا مگر بعد میں وہ سٹار بن گئیں۔ جس کے بعد انہیں بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا موقع ملا اور انہوں نے اس موقع سے بھرپور فائدہ حاصل کرتے ہوئے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں خاصی شہرت حاصل کی۔ ”بلڈ ریڈ، پریٹی وومن، ڈائنگ ینگ، سلیپنگ ود دی اینیمی، دی پلیئر، آئی لو ٹربل“ وغیرہ جولیا رابرٹس کی فلمیں ہیں۔

Julia Roberts News

فلم انڈسٹری میں 30 سال قبل کیریئر بنانے کے لئے کوششیں کرنا پڑتی تھیں، جولیا رابرٹس

ہالی ووڈ کی 10 اداکارائیں باکمال اداکاری سے بہترین اداکارائیں کہلائیں

جولیا رابرٹس نئی فلم ’’ونڈر‘‘ میں ماں کا کردار ادا کریں گی

جولیا رابرٹس نے ہوائی میں اپنا گھر مارکیٹ کی قیمت سے نصف میں فروخت کر دیا

نکول کِڈمین اور جولیا رابرٹس کی نئی فلم” سیکرٹ اِن دیئر آئیز” کا ٹریلر جاری

اداکارہ جولیا رابرٹس اداکار جارج کلونی کی اہلیہ کی شیدائی ہوگئی

میری فیملی میری اولین ترجیح ہے‘ جولیا رابرٹس

آسکرز کی تصویر نے اوبامہ کاریکارڈتوڑ دیا

ہالی ووڈ کامیڈی فلم آگسٹ اوسیج کاوٴنٹی کا نیا ٹریلر

Browse More News

Julia Roberts Articles

Browse More Articles