Ismail Tara

Ismail Tara is famous Lollywood / Other / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ismail Tara. You can read latest Ismail Tara news, articles and photos on this section. Also read about Ismail Tara scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ismail Tara.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

اسمعیل تارا

Ismail Tara اسماعیل تارا نے بے شمار سٹیج ڈراموں، ٹی وی سیریلز اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ اسماعیل تارا بالی وڈ فلموں ”ہاتھی میرے ساتھ، آخری مجرا، منڈا بگڑا جائے، چیف صاحب اور دیواریں“ میں زبر دست اداکاری کی بدولت پانچ مرتبہ نگار ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اسماعیل کو پی ٹی وی کے کامیڈی ڈرامہ ”ففٹی ففٹی“ کی بدولت انتہائی شہرت حاصل ہوئی۔ اسماعیل تارا کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں ”ففٹی ففٹی، ون وے ٹکٹ، ربڑ بینڈ، پاک ولا، ڈھیلی کالونی اور اورنگی کی انوری“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ismail Tara News

ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا70 برس کے ہو گئے

کیرئیر کے آغاز میں گلی محلوں میں ہونیوالے تھیٹر میں اداکاری کرتا تھا ‘ اسماعیل تارا

فلم ”ہلا گلہ“کاناقص سکرپٹ ‘ توقعات پر پوری نہ اتر سکی

فلم جوانی پھر نہیں آنی نے باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا‘ کامیاب نمائش جاری

نئی پاکستانی فلم ”ہلا گلا“ 20 اگست کو ریلیز ہوگی

اداکارہ ماہ نور کی فلم ”ہلہ گلہ “مئی میں ریلیز کردی جائیگی

جاوید شیخ ” کھلے آسمان کے نیچے ،،کی نمائش کی تیاریوں میں مصروف

پی ٹی وی کے تمام اسٹیشنوں سے آج بہترین تفریحی ‘معلوماتی پروگرامز کے علاوہ دیگر رنگا رنگ پروگرام دیکھائے جائینگے ۔پی ٹی وی لاہور سینٹر نے عیدالاضحی کے موقع پر خصوصی پروگراموں کے حوالے سے سب سے زیادہ بوجھ اٹھایا ہے

عید الاضحی پر پی ٹی وی سے مزاحیہ کھیل ” ہوئے تم دوست “پیش کیا جائیگا

Browse More News