Muhammad Ali

Muhammad Ali is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Muhammad Ali. You can read latest Muhammad Ali news, articles and photos on this section. Also read about Muhammad Ali scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Muhammad Ali.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

محمد علی

Muhammad Ali ایثار، قربانی، انسان دوستی، محبت و شفقت کے پیکر اور فن اداکاری کے چراغ محمد علی کی ضوفشانیاں۔۔۔۔۔معروف مفکر، ادیب و براڈکاسٹر زیڈ اے بخاری اور فلمسٹارو ڈائریکٹر فضل احمد کریم فضلی کی فلم ”چراغ جلتا رہا“ کے توسط سے دنیا پر آشکار ہوئیں۔ 19اپریل 1931ء کو رامپور میں پیدا ہونے والے محمد علی ایک دین دار گھرانے کے چشم و چراغ تھے ۔ ان کے والد سید مرش علی عالم دین تھے۔ ان کی نگرانی میں پروان چڑھنے کے ہی اثرات تھے کہ محمد علی نے اپنے فنی کیرئیر کے دوران دین اور دنیا کو ساتھ ساتھ رکھا اور 19مار 2006ء کو جب لاہور میں اس دارِ فانی سے کوچ کیا تو انہیں آخری قیام گاہ بھی حضرت میاں میر کے پہلو میں نصیب ہوئی۔ محمد علی کی دیگر نمایاں فلموں میں چراغ جلتا رہا، باجی، شرارت، آگ کا دریا، ٹیپو سلطان، حیدر علی، جاگ اٹھا انسان، لوری حاتم تائی، صائقہ، نیلا پربت، بازی ، خاک اور خون، دامن اور چنگاری، تم سلامت رہو، حقیقت، دشمن، قسمت، شمع، دیدار، بن بادل برسات، محبت زندگی ہے، اک گناہ اور سہی، جب جب پھول کھلے، نوکر، ان داتا، گونچ اٹھی شہنائی، روٹی کپڑا اور انسان، کالو، امبر، ملن ، ٹکراؤ انتخاب ، خدا اور محبت، سیتا مریم مارگریٹ،آواز، چوری چوری، جوش، جنرل بخت خان، نصیب، بوبی اور کلرک وغیرہ شامل ہیں۔ محمد علی نے 250سے زائد فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

Muhammad Ali News

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے

نامور ادیب ،شاعر ،رائٹر احمد ندیم قاسمی کی 14ویں برسی کل ،سینئر اداکار محمود علی کی12ویں برسی کل منائی جائیگی

معروف اداکار و شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی مرحوم کی14ویں برسی 19مارچ کوملک بھر کے فلمی حلقوں میں منائی جائیگی

لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

لیجنڈ اداکار محمد علی مرحوم کی 13ویں برسی کل منائی جائے گی

اداکار محمد علی مرحوم کی 13ویں برسی 19مارچ کوملک بھر کے فلمی حلقوں میں منائی جائے گی

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کی 13ویں برسی19مارچ کومنائی جائے گی

دی گریٹ محمد علی تنظیم 12مارچ 2016کو ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کرے گی

Browse More News

Muhammad Ali Articles

Browse More Articles