Badar Khalil

Badar Khalil is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Badar Khalil. You can read latest Badar Khalil news, articles and photos on this section. Also read about Badar Khalil scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Badar Khalil.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بدر خلیل

Badar Khalil بد خلیل کا شمار پاکستان کی لیجنڈ اداکاراؤں میں ہوتا ہے ۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل ”بی جمالو“ میں اداکاری کی بدولت بدر کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے بے شمار کامیاب سیریلز میں بھرپور اداکاری کی۔ بدر خلیل کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”ہاف پلیٹ، ان کہی، تنہائیاں، دھوپ کنارے، پڑوسی، تم سے کہنا تھا، فرار، چاندنی راتیں، قدوسی صاحب کی بیوہ، خالی ہاتھ، ملال، دل درد دھواں، کچھ ان کہی باتیں، اے میرے پیار کی خوشبو، بے زبان، دوراہا، پھر یوں لو ہوا، ماروی، رانی بیٹی راج کرے گی، بے زبان، وینا، مدیحہ ملیحہ، ملال، میرے قاتل میرے دلدار، شکوہ اور یہ شادی نہیں ہو سکتی“ وغیرہ شامل ہیں۔

Badar Khalil News

انڈسڑی کو 50سالوں میں ہر طرح کا رول دیا ، بدر خلیل

ویسے اداکارکبھی ریٹائر نہیں ہوتا لیکن پاکستان میں لوگ اداکار کوریٹائر کردیتے ہیں‘ بدر خلیل

پاکستان میں سینئر اداکاروں کی قدر نہیں کی جاتی، بدر خلیل

کراچی آرٹس کونسل میں انور مقصود کا ڈرامہ” ہاف پلیٹ “جاری

ڈائریکٹر محسن طلعت نے دو نئے ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ مکمل کر لی

فی الوقت میراٹی وی ڈرامہ سیریل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں،سعدیہ امام

جاوید شیخ،شاہ رخ خان کے ادارے کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے

Browse More News