وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی آج بدھ کو سرگودھا متوقع آمد پر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا

بدھ 8 جنوری 2025 04:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2025ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی آج بدھ کو سرگودھا متوقع آمد پر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج بدھ کے روز متوقع آمد پر یونیورسٹی میں سکالرز شپ پروگرام کے تحت طلبا و طالبات میں سکالرز شپ تقسم کریں گئیں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ملحقہ گورمنٹ نواز شریف انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کی زیر تعمیر بلڈنگ کا معائنہ کریں گئی اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان،وزیر مواصلات و قانون پنجاب بیرسٹر ملک صہیب احمد بھرتھ اور دیگر ہونگے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

میاں نواز شریفمریم نواز شریفتعلیمپنجابسردار سکندر حیاتنواز شریف کی وطن واپسی

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں

سرگودھا، والی بال میچ کے دوران قتل کرنیوالے مجرموں کو مجموعی طور پر 94 سال کی سزا

سرگودھا ، چھ ملزمان سے 62 لٹر شراب اورغیرقانونی اسلحہ برآمد

سرگودھا ،مختلف مقدمات میں مطلوب 13اشتہاری ملزمان گرفتار

ریونیو واجبات کی بروقت وصولی یقینی بنائی جائے، کمشنر سرگودہا

کمشنر سرگودھا ڈویژن کا ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو خراج تحسین، عید کے دنوں میں دریائے جہلم سے تین افراد ..

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کاروائی، 30 موٹرسائیکل 1 رکشہ برآمد، 3ملزمان گرفتار

93 معذورافراد میں وہیل چیئرز کی تقسیم اور ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد کی فراہمی فلاحی ریاست کے وژن کی ..

تجاوزات، کرپشن اور ناقص کارکردگی پر زیرو ٹالرنس، ہر فرد کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، کمشنرسرگودہا

پیپلز سوشل ویلفیئراور بیداری سوسائٹیز کے زیر اہتمام انٹرنیشنل انسداد چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر سیمینار ..

کمشنر سرگودہا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کے ..

سرگودھا، سپرنٹنڈنگ انجینئر بلڈنگ کی زیرِ صدارت تعلیمی بورڈ کے نئے زیر تعمیر بلاک اور ایگری ماڈل منصوبوں ..

سرگودھا، محکمہ سول ڈیفنس کا غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون، 4 پیٹرول پمپس سیل