بنوں: فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق‘ملزمان فرار ہوگئے

پیر 16 دسمبر 2024 22:28

بنوں (آاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2024ء)بنوں کے علاقے کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔پولیو ورکر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا، جسے راستے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی پرانی دشمنی بھی چل رہی تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں پولیو ٹیم پر حملے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کرک میں پولیو ٹیم پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے، حملے میں پولیس اہلکار کی شہادت پر دلی افسوس ہوا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیو ورکرز پر حملہ پاکستان اور انسانیت دشمن قوتوں کی سازش ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانفائرنگحملہبنوںپولیسگورنرپولیوجاں بحق

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں

oبنوںنظیم بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

بنوں ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو قتل کردیا

uشمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

-عمران خان کی رہائی کیلئے دیوانی جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہے،زاہد اللہ خان وزیر

[ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم خان کی خصوصی ہدایت

ٌ دنیا کے ترقی کے منازل طے کر رہی ہے مگر ہم امن کیلئے ترس رہے ہیں ، مولانا سید نسیم علی شاہ

بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق

بنوں‘ ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں‘ ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبرپختونخوا ، بنوں میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، چار زخمی

بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا،بیرسٹر سیف

کلام بی بی انٹرنیشنل وویمن انسٹیویٹ کا قیام خطے کی خواتین کو پردے میں تعلیم دینے کا ایجنڈہ ہے،