بنوں میں پاک فوج کے تعاون سے علماء کرام کا گرینڈ امن جرگہ ٰ

شرکاء کا پاک فوج اور سیکورٹی فورسز اور انکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش

جمعہ 6 دسمبر 2024 21:16

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2024ء)بنوں میں پاک فوج کے تعاون سے علماء کرام کا گرینڈ امن جرگہ، شرکاء کا پاک فوج اور سیکورٹی فورسز اور انکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش ، شرکاء نے متفقہ طور پر فتتہ الخوارج اور شر پسند عناصر کی روک تھام اور اس سلسلے میں حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

جانی خیل، بنوں کے مدرسہ مہتمم اور علماء کا پاک فوج کے تعاون سے گرینڈ امن جرگے کا انعقاد کیا گیا ، جس کے دوران بنوں کے علماء کرام نے امن اور فتتہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیا ، شرکاء نے پاک فوج اور سیکورٹی فورسز اور انکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، شرکاء نے متفقہ طور پر فتتہ الخوارج اور شر پسند عناصر کی روک تھام اور اس سلسلے میں حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی، میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی ، جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے بطور مہمان خصوصی جرگہ میں شرکت کی، علماء اور مشائخ کرام نے علاقے میں تعلیم ، صحت خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

بنوںفوججرگہتعلیم

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں

oبنوںنظیم بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

بنوں ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو قتل کردیا

uشمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

-عمران خان کی رہائی کیلئے دیوانی جدوجہد فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہے،زاہد اللہ خان وزیر

[ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم خان کی خصوصی ہدایت

ٌ دنیا کے ترقی کے منازل طے کر رہی ہے مگر ہم امن کیلئے ترس رہے ہیں ، مولانا سید نسیم علی شاہ

بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق

بنوں‘ ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں‘ ریسکیو کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکا‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبرپختونخوا ، بنوں میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، چار زخمی

بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا،بیرسٹر سیف

کلام بی بی انٹرنیشنل وویمن انسٹیویٹ کا قیام خطے کی خواتین کو پردے میں تعلیم دینے کا ایجنڈہ ہے،