Do Ahmaq - Joke No. 663

دو احمق - لطیفہ نمبر 663

دو احمق رات کو کہیں جا رہے تھے۔ ایک کے ہاتھ میں بیڑی تھی۔ بیٹری والا احمق بولا:”بار! میں بیٹری روشن کرتا ہوں تم روشنی کو پکڑ کر آسمان پر چلے جاوٴ“۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

دوسرا احمق بولا:”واہ! واہ! مجھے پاگل بناتے ہو‘ میں ابھی آدھے راستے میں ہی ہوں گا اور تم روشنی بند کر دو گے اور میں نیچے گر جاوٴں گا“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

کان کٹا

Kaan Kata

فزیکل ایکسائسز

Physical Exercises

مسائل کا حل

Masail Ka Hal

ایک آدمی بچے سے

Aik Admi Bachay Se

ٹیکسی ڈرائیور

Taxi Driver

انشااللہ

Inshallah

ٹیچر

Teacher

مریض

Mareez

تیز گام

Tezgam

فلسفی

Falsafi

جہاز چلا رہا تھا

Jahaz Chala Raha Tha

کنجوس شربت والے سے

Kanjoos Sharbat Wale Se