Teen Baje - Joke No. 756

تین بجے - لطیفہ نمبر 756

رات کے تین بجے مزمل صاحب کے ہاں ٹیلی فون کی گھنٹی بجی اور بجتی ہی چلی گئی۔ آخر کار انہیں ریسیور اٹھنا پڑا دوسری طرف سے ایک غصیلی آواز سنائی دی۔ ”میں آپ کا پڑوسی مہربان علی بول رہا ہوں۔ آپ کا کتا آج شام سے بھونکے جا رہا ہے۔ اس منحوس کی وجہ سے میں آج رات ایک لمحے کے لئے نہیں سو سکا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اگر آپ نے اسے چپ نہیں کرایا تو میں آ کر اسے گولی مار دوں گا۔ دوسری رات عین اسی وقت مہربان علی کے گھر میں فون کی گھنٹی بجی اور بجتی ہی چلی گئی وہ بہت ہی گہری نیند سو رہے تھے۔ لیکن آخر کار انہیں ریسیور اٹھانا پڑا۔ دوسری طرف مزمل صاحب خوش گوار لہجے میں بولے۔ ”میں نے یہ بتانے کیلئے فون کیا ہے کہ میرے ہاں کوئی کتا نہیں ہے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

بیانات

Bayanat

میری امی

Meri Ammi

پاگل خانہ

Pagal Khana

ریلوے اسٹیشن

Railway Station

کھٹا کھٹا سا دودھ

Khatta Khatta Sa Doodh

مالک فوت ہو گیا

Malik Foat Hogea

ایک آدمی نے مرتے وقت

Aik Admi Ne Marte Waqt

بیٹا

Beta

استانی شاگرد سے

Ustani Shagird Se

استاد

Ustaad

ایک خاتون

Aik Khatoon

ماں اور حامد

Maa Aur Hamid