Ustani Shagird Se - Joke No. 636

استانی شاگرد سے - لطیفہ نمبر 636

استانی (شاگرد سے) :”تم کل اسکول نہیں آئیں حالانکہ تمھارے والدین آئے تھے“۔ شاگرد:”دراصل ابو کہتے تھے کہ میں تمھیں اسکول چھوڑ آتا ہوں اور امی کہتی تھیں کہ میں تمھیں سکول چھوڑ آوٴں گی اسی جھگڑے میں وہ تو سکول آ گئے اور مجھے گھر چھوڑ آئے“۔

Urdu Jokes