Siyasi Leader - Joke No. 996

سیاسی لیڈر - لطیفہ نمبر 996

سیاسی لیڈر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے اخلاق اور اعلی کردار کے بارے میں بتا رہے تھے کہ آپ میری شرافت کا اندازہ اس سے لگا لیجئے کہ اس شہر میں فحاشی کے کم از کم دو سو اڈے ہیں لیکن میں نے ان میں سے ایک میں قدم نہیں رکھا۔ ”وہ ”ایک اڈہ۔“ آج صبح ہی کھلا ہو گا؟“ مجمع سے آواز آئی۔

Urdu Jokes