Saith - Joke No. 956

سیٹھ - لطیفہ نمبر 956

سیٹھ اعظم کی شہر میں لوہے کی بڑی دکان تھی۔ وہ بڑے مزے سے چار پائی پر لیٹے حقہ کے کش لگا رہا تھا۔ اچانک فون کی گھنٹی نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا۔ ایک اجنبی آواز ابھری۔ ”ہیلو! آپ کون اور کہاں سے بات کر رہے ہیں؟“ جی میں سیٹھ اعظم ہوں اور آئرن سٹور سے بات کر رہا ہوں۔ میری شہر میں لوہے کی بری دکان ہے اجنبی احتجاجاً بولا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

”سیٹھ! ٹھہرےئے پہلے کام کی بات تو ہو جائے پھر تعارف بھی ہو جائے گا۔

“ جی فرماےئے بندہ کیا خدمت کر سکتا ہے؟“ سیٹھ صاحب بولے۔ ”آپ کی دکان پر دو فٹ نایاب سریا تو ہو گا؟“ اجنبی نے پوچھا۔ ”جی بالکل ہو گا۔“ تو جلدی سے اپنے کسی ملازم کو بلاےئے اور اسے کہیے کہ وہ سریا ایک دم جلدی سے آپ کے سر میں دے مارے؟ اس سے پہلے کہ سیٹھ جوابی حملہ کرتا اجنبی جلدی سے ریسو رکھ چکا تھا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

آرمی رجمنٹ میں

Army Regiment Main

کسی نے مچھروں سے پوچھا

Kisi Ne Macharoon Se Pucha

تنقید

Tanqeed

انسپکٹر صاحب

Inspector Sahab

پپو

Pappu

فوٹو

Photo

کلرک اپنے افسر سے

Clerk Apne Officer Se

لکھائی

Likhai

گدھے کا گوشت

Gadhe Ka Gosht

سیرو سیاحت

Sair O Siyahat

ڈاکٹر مریض سے

Dr Mareez Se

چوری

Chori