Company - Joke No. 855

کمپنی - لطیفہ نمبر 855

فرانس کی ایک ہومیو فارما سیوٹیکل کمپنی کے سیلز ریپ نے اپنی ڈیلی سروے رپورٹ میں ایک ایسے ڈاکٹر (جسے دار فانی سے کوچ کئے تقریباً چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا تھا) کا ذکر کرتے ہوئے تحریر کیا کہ وہ کل ان سے ملا۔ ملاقات کے دوران‘ ڈاکٹر صاحب نے کمپنی کی فلاں دوا کی بے حد تعریف کی اور کہا کہ یہ دوا بڑے دوررس نتائج کی حامل ہے مزید یہ کہ وہ اپنے مریضوں کو اکثر یہی دوا تجویز کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فیلڈ مینجر جسے ڈاکٹر کی وفات کا علم تھا‘ رپورٹ پڑھ کر اپنے عملے سے کچھ یوں مخاطب ہوا۔ ”دیکھیں بھئی ہمارے اس محنتی اور جفا کش سیلز ریپ کا کار نامہ انہوں نے قبرستان میں مد فون ڈاکٹروں کا بھی وزٹ کیا۔ ہو سکتا ہے کہ موصوف نے اسی دوا کا چھڑکاوٴ مرحوم کی قبر پر کیا ہو اور ڈاکٹر نے دوبارہ زندہ ہو کر انہیں شرف ملاقات بخشا ہو کیونکہ دوا ساز ادارے کا دعوی بھی تو کچھ اسی طرح کا ہے کہ یہ مردوں میں جان ڈال دیتی ہے۔“
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

بلیک بورڈ

Blackboard

پینٹ

Pant

گروی

Girvi

ٹرین

Train

علی گڑھ

Ali Garh

ایک کنجوس

Aik Kanjoos

ایک شرابی سڑک پر

Aik Sharabi Sarak Par

ماں بیٹی سے

Maa Beti Se

ایک کانسٹیبل

Aik Constable

ماں بیٹے سے

Maa Bete Se

ڈیپارٹمنٹل

Departmental

لفٹ

Lift