Nashir Ne Moazrat Karte Hue - Joke No. 1021

ناشر نے معذرت کرتے ہوئے - لطیفہ نمبر 1021

ناشر نے معذرت کرتے ہوئے مصنف سے کہا۔ ”مجھے افسوس ہے کہ میں ایسی رنگین کتاب شائع نہیں کر سکتا۔“ ”جناب آپ کیا بات کرتے ہیں۔ میری کتاب میں تو کوئی رنگینی نہیں۔“ ”کیوں نہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

پہلے ہی باب میں ایک بوڑھا آدمی خوف سے پیلا پڑ جاتا ہے۔ ہیرو نے غصے سے سفید ہو جاتا ہے۔ ہیروئن شرم و حیا سے سرخ ہو جاتی ہے۔ ہیروئن کا باپ سردی سے نیلا پڑ جاتا ہے۔ اور رقیب حسد سے ہرا ہو جاتا ہے۔ یہ رنگین بیانی نہیں تو اور کیا ہے؟

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

ٹیچر آدمی سے

Teacher Aadmi Sai

ٹیچر

Teacher

ملزم کی عمر

Mulzim Ki Umar

نجات

Nijat

استانی بچوں سے

Ustani Bachon Se

بیٹا باپ سے

Beta Baaap Se

25 سال

25 Saal

ڈیپارٹمنٹل

Departmental

علی گڑھ

Ali Garh

چھری کانٹا

Churi Kanta

چور

Chor

دعویٰ

Daewa