Murgi Chura Le - Joke No. 723

مرغی چرا لی - لطیفہ نمبر 723

آج میں نے ایک مرغی چرا لی ہے مولوی صاحب!“ ”انتہائی بری حرکت ہے اس کی پاداش میں تمہیں دوزخ میں جلنا پڑے گا۔“ ”اجازت ہو تو وہ مرغی آپ کی خدمت میں پیش کروں؟۔ ہرگز نہیں…جس کی مرغی ہے اسی کو واپس کر دو ورنہ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

لیکن اگر میں نے وہ مرغی اسے پیش کی ہوا اور اسنے لینے سے انکار کیا ہو تو ایسی صورت میں جبکہ اس کی رضا شامل ہو وہ مرغی تمہارے لئے جائز ہے۔“ شکریہ مولوی صاحب!“ اس مختصر سے مکالمے کے بعد جب مولوی صاحب گھر پہنچے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کی اپنی ایک مرغی عائب ہے۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

دودھ والا

Doodh Wala

باپ بیٹے سے

Baap Bete Se

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se

کنجوس شربت والے سے

Kanjoos Sharbat Wale Se

ماسٹر صاحب

Master Sahab

ڈاکڑ

Doctor

نجات

Nijat

میڈیکل

Medical

راہ گیر اور شیخ صاحب

Rahgir Aur Sheikh Sahab

دو خواتین

Do Khawateen

ڈاکٹر

Doctor

عادت

Aadat