Muqarrar - Joke No. 402

مقرر - لطیفہ نمبر 402

مقرر نے ایک تقریر کے دوران میں حاضرین پر ایک گہری نگاہ ڈالی اور پوچھا ” فرض کریں کہ ایک برتن میں پانی ہے اور دوسرے میں شربت دونوں برتن ایک پلیٹ فارم پر رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اب میں ایک گدھے کو لاتا ہون بتائیں وہ دونوں میں سے کونسی چیز پسند کرے گا“۔ ایک آواز آئی ” ظاہر ہے وہ پانی ہی پےئے گا“۔ مقرر نے پوچھا: ” تو وہ پانی کو کیوں ترجیح دے گا؟“۔ جواب آیا: ” اس لیے کہ وہ گدھا ہے“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

باپ بیٹے سے

Baap Bete Se

افسر

Afsar

بیٹا باپ سے

Beta Baaap Se

چپ رہو

Chup Raho

ایک دوست دوسرے سے

Aik Dost Dosray Se

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird Se

بیگم شوہر سے

Begum Shohar Se

بیٹا اور اماں

Beta Aur Maa

خوش آمدید

Khushamdeed

شکاری

Shikari

ریڈ انڈین

Red Indian

سکول

School