Mareez Doctor Se - Joke No. 557

مریض ڈاکٹر سے - لطیفہ نمبر 557

مریض (ڈاکٹر صاحب سے) :” ڈاکٹر صاحب! مجھے ایسی چیز کی ضرورت ہے جس سے میں چاق جوبند ہو جاوٴں میرے رونگٹے کھڑے ہو جائیں میں لڑنے مرنے پر تیار ہو جاوٴں کیا آپ نے میرے لیے نسخے میں ایسی کوئی چیز شامل کر دی ہے“؟۔ ڈاکٹر نے جواب دیا:”نسخے میں نہیں بل میں ضرور شامل کر دی ہے“۔

Urdu Jokes