Chanta Para - Joke No. 1454

چانٹا پڑا - لطیفہ نمبر 1454

ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئی رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیرا۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا ۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

تھوڑی دیر بعد لائٹ آگئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔ اس نے لوگوں سے پوچھا۔ ”مجھے چانٹا کون مار رہا تھا۔ “ ایک شخص فوراً بولا۔ ابے تو زنجیر کھینچ رہا تھا یا میری بیوی کی چوٹیا۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

شرابی

Sharabi

صاحب

Sahib

پہلا دوست دوسرے سے

Pehla Dost Doosre Se

رنگ

Rang

بیوی شوہر سے

Biwi Shohar Se

بڑے بڑے بالوں والا

Barray Barray Balon Wala

گاہک

Gahik

لڑکی اپنی سہیلی سے

Larki Apni Saheli Se

ڈاکڑ اور مریض

Dr Aur Mareez

ایک جگہ

Aik Jagah

لمبا سفر

Lamba Safar

استاد شاگرد سے

Ustad Shagird Se