Mahir E Falkiyat - Joke No. 571

ماہر فلکیات - لطیفہ نمبر 571

ایک صاحب ماہر فلکیات تھے ایک رات وہ دور بین آنکھوں سے لگائے تاروں کو دیکھ رہے تھے ان کے چوکیدار نے آسمان پر ایک ستارے کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا تو بولا ”واہ صاحب! کیا نشانہ ہے“۔

Urdu Jokes