Latifay Baap Beti Se - Joke No. 421

لطیفے باپ بیٹے سے - لطیفہ نمبر 421

اسلامیات کی کلاس میں ماسٹر صاحب نے بچوں کو تاکید کی:”دائیں ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے اگر بائیں ہاتھ سے کھانا کھایا جائے تو شیطان ہمارے ساتھ کھانے میں شریک ہو جاتا ہے“۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

سائنس کے پیریڈ میں دوسرے ماسٹر صاحب نے بچون کو تاکید کی:”زیادہ میٹھا کھانے سے شوگر ہو جاتی ہے“۔ ایک بچے نے تمام باتیں غور سے سنیں اور گھر آ کر کھانے کے وقت اس نے کسٹرڈ کو بائیں ہاتھ سے کھانا شرو ع کیا۔ باپ نے پوچھا:”بیٹا! تم بائیں ہاتھ سے کیوں کھا رہے ہو؟“۔ بچے نے جواب دیا:”ابو! شیطان کو شوگر کرا رہا ہوں“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

چار پائی

Charpai

جمیل اپنے دوست سے

Jamil Apne Dost Se

ابو تنگ سوراخ میں

Abu Tang Sorakh Mein

گدھا

Gadha

بیمار

Bemaar

سینٹرل جیل

Central Jail

شکایت کا خط

Shikayat Ka Khat

عجیب و غریب مشین

Ajeeb O Ghareeb Machine

سنہری موقع

Sunehri Mauqa

ڈیڈی

Dady

شادی

Shaadi

صاحب ڈاکٹر کے پاس گئے

Sahib Dr Ke Paas Gaye