Jurnail - Joke No. 943

جرنیل - لطیفہ نمبر 943

جرنیل نے مہم سر کر لینے کے بعد ایک سپاہی سے پوچھا۔ ”تم نے اس فتح میں کیا بہادری دکھائی؟“ میں نے حریف کے سپاہی کا ایک پاوٴں کاٹ ڈالا۔“ اس نے جواب دیا۔ ”پاوٴں کانٹے سے کیا حاصل سر کیوں نیں کاٹا؟“ جرنیل نے پوچھا۔ ”سر تو پہلے ہی کٹا ہوا تھا۔“ سپاہی نے جلدی سے جواب دیا۔

Urdu Jokes