Naooo - Joke No. 854

ناو - لطیفہ نمبر 854

سرجمیز کا نیا ناول مارکیٹ میں آیا تو ان کے ایک قاری نے محفل میں ملاقات کے دوران انہیں ناول کے بارے میں بارک باد دی اور بولا۔ ”اس ناول کا اینڈ بہت اچھا ہے“اور آغاز کے بارے میں آپ کا خیال ہے؟ سرجیمز نے پوچھا۔ ”ابھی میں وہاں تک نہیں پہنچا۔ “ قاری نے جواب دیا۔

Urdu Jokes