Judge - Joke No. 1137

جج - لطیفہ نمبر 1137

جج: اگر تم نے جھوٹ بولا تو جانتے ہو کہ کیا ہو گا؟ ملزم: جی میں جہنم کی آگ میں جلوں گا۔ جج: اور اگر سچ بولو گے تو؟ ملزم: میں یہ مقدمہ ہار جاوٴں گا۔

Urdu Jokes