Jang E Azeem Doam - Joke No. 823

جنگ عظیم دوم - لطیفہ نمبر 823

جنگ عظیم دوم کے دوران جرمنی میں بیمار جنگی قیدیوں کو ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر‘ صبح پانچ بجے سوتے ہوئے اٹھا دیتی تھی۔ اگر کوئی قیدی اٹھنے میں ذرا سستی کرتا تو سخت سردی کے عالم میں اس کے اوپر سے کمبل کھینچ لیتی۔ کچھ دنوں تک بیمار قیدیوں نے اس کے مظالم برداشت کئے مگر صبر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ آخر انہوں نے سونے سے قبل دماغ لڑایا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اور لیڈی ڈاکٹر کے مظالم سے نجات حاصل کرنے کی ایک ترکیب پر متفق ہو کر سوگئے۔ اگلے روز صبح پانچ بجے جب لیڈی ڈاکٹر قیدیوں کو جگانے کے لئے نازل ہوئی تو اس نے دیکھا کہ تمام قیدیوں کے شب خوانی کے لباس تہہ کئے سرہانے کی میز پر پڑے ہیں اور قیدی برہنہ جسم پر کمبل لپٹے نیند کے مزے لے رہے تھے۔ اس کے بعد اسے کسی قیدی کے جسم سے کمبل نوچنے کی ہمت نہ ہوئی۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

چابی

Chabi

وکیل ملزم سے

Wakeel Mulzim

گانا

Gana

خواب

Khawab

کام چور

Kaam Chor

استانی

Ustani

اخبار کے ایڈیٹر

Akhbar Ke Editor

ایک صاحب

Aik Sahib

دو افیمی

Do Afeemi

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se

نازک مزاج حضرت

Nazuk Mizaj Hazraat

ارشد

Arshad