Do Afeemi - Joke No. 1156

دو افیمی - لطیفہ نمبر 1156

دو افیمی کسی مسجد کے پاس سے گزرے۔ ایک نے کہا۔ ”یار! اللہ کا گھر دھوپ میں پڑا ہے۔ آوٴ اسے چھاوٴں میں کر دیں۔“ دونوں افمیی مل کر زور لگانے لگے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

حتیٰ کہ شام ہو گئی اور سورج غروب ہو گیا۔ دونوں افیمی بہت خوش ہوئے اور ایک دوسرے سے کہنے لگے۔ ”یار! آج تو ہم نے ایک نیکی کا کام کیا ہے کہ مسجد کو دھوپ میں سے اٹھا کر چھاوٴں میں کر دیا ہے۔“

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

ایک شخص اپنے دوست سے

Aik Shakhs Apne Dost Se

صبح

Subah

تیز گام

Tezgam

نرس

Nurse

ریگل چوک کہاں؟

Regal Chowk Khan ?

ایک خاتون

Aik Khatoon

ایک دفعہ

Aik Dafa

ایک پادری

Aik Padri

آدم خور

Adam Khor

کوچوان

Kochwan

لڑکا ڈاکٹر سے

Lurka Dr Sai

ایک دوست دوسرے سے

Aik Dost Dosray Se